Page 32 - Pakistan Link - September 25, 2020
P. 32
P32 – PAKISTAN LINK – SEPTEMBER 25, 2020 ADVERTISEMENT
ہماری کمیونٹیز کے لیے
2020مردم شماری
مکمل کریں۔
2020کی مردم شماری امریکہ میں رہنے والے ہرفرد کا شمارکرتی ہے۔ اگلے
دس سالوں میں ہر سال صحت کے کلینکس ،ہنگامی خدمات اور تعلیم
کے لئے اربوں ڈالرکی فنڈنگ کہاں جائے گی ,اس سے آگاہ کرنے میں مدد کے
لیے آج ہی مردم شماری مکمل کریں۔
آن لائن یا میل کے ذریعہ مردم شماری مکمل
کریں
2020CENSUS.GOV/ur
پر طریقہ معلوم کریں۔
2020CENSUS.GOV/ur
امریکی مردم شماری بیورو کی جانب سے ادا شدہ۔
www.PakistanLink.com